تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِبَہ کار" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِبَہ

وہ انسانی معلومات جو قوت حافظہ اور قیاس کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہیں، آزمائش، امتحان، جانچ

تَجْرِبَہ ہونا

تَجْرِبی

تجربہ (رک) سے منسوب (وہ امور جن کا تجربے سے تعلق ہو).

تَجْرِبَہ کَرنا

تَجْرِیبی

تجریب (رک) سے منسوب ، تجربات کی روشنی میں.

تَجْرِبَہ اُٹھانا

کسی کام کو کرکے سیکھنا.

تَجْرِبَہ سِکْھلانا

(رک) تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی طریقی سے درست یا نادرست ثابت کرکے نہ کھلانا.

تَجْرِبَہ حاصِل کَرنا

کسی کام کو کرکے سیکھنا

تَجْرِبَہ گاہ

تجربہ خانہ، وہ جگہ جہاں تجربہ کیا جائے، لبارٹری

تَجْرِبَہ ساز

تجربہ کرنے والا.

تَجْرِبَہ کار

آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

تَجْرِبات

آزمائش، امتحان، جانچ

تَجْرِباتی

تجربات سے منسوب

تَجْرِبَت

رک : تجربہ.

تَجْرَبَہ شُدَہ

جانچا اور پرکھا ہوا، آزمودہ، امتحان کردہ، دیکھا بھالا، مجرب، آزمودہ

تَجْرِبی دَور

(نفسیات) رک : تجربہ معنی نمبر ۲ ، عملی جانچ کا وہ مقررہ وقت جو تجربہ گاہ میں صرف ہو.

تَجْرِبِیَّت پَسَنْد

(فلسفہ) تجربیت پسند سے مراد وہ شخص ہے جو مجرد و ابدی اصول کا عاشق ہے .

تَضْرِیبِ پَیْہَم

لگاتار اکسانا، مسلسل بھڑکاتے رہنا، لگاتار مارنا

تَجْرِبِیَّت

تجربی (رک) کا اسم کیفیت .

تَجْرِبِیّات

وہ علوم جن کی بنیاد تجربے پر ہو ، جیسے سائنس وغیرہ ، وہ امور یا اشیا وغیرہ جو بار بار کے تجربوں کی کسوئی پر پورے اترنے کے بعد مسلمات علمی کا مرتبہ حاصل کریں ، عملی سائنس.

کِیمِیائی تَجْرِبَہ

سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جان٘چ پڑتال کا عمل .

دارُ التَّجْرِبَہ

دارالتَجارب، تجربہ گاہ

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

عِنْدَ الْتَّجْرِبَہ

تجربہ کرنے پر ، تجربے کے مطابق ۔

نَیا تَجْرِبَہ ہونا

پہلی بار واسطہ پڑنا ۔

کَم تَجْرِبَہ

نوآزمودہ ، تجربے میں کم ، ناپختہ تجربے والا ، نومشق .

تَلْخِ تَجْرِبَہ

طُرُقِ تَجْرِبَہ

طریقۂ آزمائش ، جان٘چنے کا طریقہ ، پر کھنے کا قاعدہ ، امتحان کا طریقہ ، ثبوت اور دلیل کا زریعہ .

فَنّی تَجْرِبَہ خانَہ

کسی فن کی تعلیم کا معمل، کسی فن کو عملاً سیکھنے کی تجربہ گاہ

فَوقِ تَجْرِبی

(فلسفہ) ماورائے ادراک .

فِکْرِ تَجْرِبی

(نفسیات) وہ ذہنی عمل جو تجربات کی روشنی یمیں مقدمات سے نتائج اخذ کرے.

خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ

وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل

نا تَجربَہ کاری

ناتجربہ کار ہونے کی حالت ، اناڑی پن ، نا واقفیت ، کچا پن ۔

وَسِیعُ التَّجْرِبَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِبَہ کار کے معانیدیکھیے

تَجْرِبَہ کار

tajriba-kaarतजरिबा-कार

نیز - تَجْرِبَہ کار

تَجْرِبَہ کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)

English meaning of tajriba-kaar

Persian, Arabic - Adjective

  • experienced, seasoned, versed

तजरिबा-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे किसी काम का काफ़ी अनुभव हो, अनुभवी, जिसे सांसारिक व्यवहार का अनुभव काफ़ी हो, बहुदश, आज़मूदाकार, वाक़िफ़कार, जहाँ दीदा, होशियार, माहिर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِبَہ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِبَہ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone