Search results
Saved words
Showing results for "tajriba"
Meaning ofSee meaning tajriba in English, Hindi & Urdu
English meaning of tajriba
तज्रिबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
تَجْرِبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ انسانی معلومات جو قوت حافظہ اور قیاس کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہیں، آزمائش، امتحان، جانچ
- (سائنس) وہ علم جو آزمائش کے بنیاد پر حاصل کیا جاتا ہے، عملی جانچ پڑتال، ماہیت کی جانچ، عمل
Compound words of tajriba
Interesting Information on tajriba
تجربہ عربی میں اول مفتوح اور سوم مکسور ہے۔ عربی میں اس کے معنی ہیں ’’آزمائش‘‘، اور فارسی میں اس کے معنی ہیں، ’’آزمائش‘‘، اور ’’کسی کو کچھ سکھانا۔‘‘ اردو میں اس لفظ کوExperiment اور Experience کے معنی میں بولتے ہیں۔’’آزمانا‘‘ کے معنی بھی کبھی کبھی نظر آتے ہیں۔ اردو میں یہ لفظ اول اوردوم مفتوح کے ساتھ بروزن فعولن بولتے ہیں۔ اول مفتوح اور سوم مفتوح بروزن فاعلن بھی اردو میں سنا جاتا ہے۔ دونوں درست ہیں لیکن مع اول دوم مفتوح بروزن فعولن بہتر ہے۔ بعض لوگ اول مفتوح اور دوم مضموم بولتے ہیں۔ اس کی کوئی سند نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of tazriba
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tajriba)
tajriba
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone