تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرَبَہ شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرَبَہ شُدَہ کے معانیدیکھیے

تَجْرَبَہ شُدَہ

tajraba-shudaतजरबा-शुदा

  • Roman
  • Urdu

تَجْرَبَہ شُدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جانچا اور پرکھا ہوا، آزمودہ، امتحان کردہ، دیکھا بھالا، مجرب، آزمودہ

Urdu meaning of tajraba-shuda

  • Roman
  • Urdu

  • jaanchaa aur parkhaa hu.a, aazmuuda, imatihaan karda, dekhaa bhaalaa, mujarrib, aazmuuda

English meaning of tajraba-shuda

Persian, Arabic - Adjective

  • proven, tested and tried

तजरबा-शुदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • परखा एवं जाँचा हुआ, परीक्षित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرَبَہ شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرَبَہ شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone