تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْہِیز" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْہِیز کے معانیدیکھیے

تَجْہِیز

tajhiizतज्हीज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَهَزَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَجْہِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. آراستگی ، تیاری.
  • ۲. مردے کے دفن کیے سامان کی فراہمی.
  • ۳. سامان ، ضرورت کی چیزیں.
  • ۴. (مجازاً) تقویت ، ہمت.

Urdu meaning of tajhiiz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aaraastagii, taiyyaarii
  • ۲. marde ke dafan ki.e saamaan kii faraahamii
  • ۳. saamaan, zaruurat kii chiize.n
  • ۴. (majaazan) taqaviyat, himmat

English meaning of tajhiiz

Noun, Feminine

  • arranging, adorning, obsequies, materials, preparation of the dead body for burial, it is also giving meaning of dowry, Metaphorically: strength, courage

तज्हीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تَجْہِیز کے مترادفات

تَجْہِیز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْہِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْہِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone