اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْدِیْد عَہْد کے معانیدیکھیے
تَجْدِیْد عَہْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عہد شکنی کی حالت میں عہد کا اعادہ کرنا، نئے سرے سے دوبارہ وعدہ کرنا، دوبارہ کیا گیا عہد
شعر
ہر ایک موڑ پہ تجدید عہد لازم تھا
وہ شخص تھا کوئی پر پیچ راستوں کی طرح
تجدید عہد کر کسی سیمیں بدن کے ساتھ
یعنی لٹا شباب شراب کہن کے ساتھ
English meaning of tajdiid-e-'ahd
Noun, Feminine
- re-pledge, renewal of vow, renewal of pledge, renewal of promise
तज्दीद-ए-'अहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतिज्ञा भंग हो जाने पर फिर से प्रतिज्ञा करना, नये सिरे से दुबारा वादा करना, नव्य प्रतिज्ञा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجْدِیْد عَہْد)
تَجْدِیْد عَہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔