تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَمُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَمُّل کے معانیدیکھیے
تَجَمُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جمال کی آرائش، زیب و زینت، حُسن
- شان و شوکت، ٹھاٹھ
- عظمت، وقار، جلال ، تززک، حشم و خدم، مال و متاع ، ساز و سامان، لوازمہ
شعر
تیرے دیوانوں کا بھی لشکر آج
کس تجمل سے شان سے نکلا
بس ہے غبار راہ لباس شہنشہی
سلطان بے خودی کوں تجمل سیں کیا غرض
دیا ہے خلق کو بھی تا اسے نظر نہ لگے
بنا ہے عیش تجمل حسین خاں کے لیے
English meaning of tajammul
Noun, Masculine
- magnificence, dignity, pomp and show, splendour, beautification, decoration
तजम्मुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शृंगार, सजावट, ठाट-बाट, शोभा, शान-शौकत, सौन्दर्य, हुस्न, वैभव, शानोशौक़त, धन-संपत्ति, शृंगार और आभूषणादि से शरीर की सजावट
تَجَمُّل کے مترادفات
تَجَمُّل کے متضادات
تَجَمُّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَمُّل)
تَجَمُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔