تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَلّی زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّی زار کے معانیدیکھیے
تَجَلّی زار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (لفظاً) وہ مقام جو جلال و نور سے آراستہ ہو، وہ جگہ جہاں نور ہی نور ہو، (مجازاً) روضۂ آںْحضرت صلعم کی روشنی
شعر
تجلی زار ہوا ہے غزل کا آئینہ
یہ برکتیں ہیں سلام و درود کی بابا
عنایت کی نظر دل پر شۂ ابرار ہو جائے
مرا تاریک کاشانہ تجلی زار ہو جائے
گداز دل سے باطن کا تجلی زار ہو جانا
محبت اصل میں ہے روح کا بیدار ہو جانا
English meaning of tajallii-zaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- lightening
तजल्ली-ज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ प्रकाश ही प्रकाश हो, जहाँ सौन्दर्य ही सौन्दर्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَلّی زار)
تَجَلّی زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔