تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَجَلّی گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَلّی گاہ کے معانیدیکھیے
تَجَلّی گاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (لفظاً) وہ جگہ جہاں شان و شوکت یا روشنی زیادہ ہو، جلوہ گا، (مجازاً) وہ مقام جہاں موسیٰؑ کو خدا کا جلوہ نظرآیا
شعر
تمام بو قلمونی کا ہے تجلی گاہ
نہیں خدائی میں دل کی مثال کا شیشہ
ہے دل سوزاں میں طور اس کی تجلی گاہ کا
روئے آتش ناک ہر شعلہ ہے میری آہ کا
کہہ رہی ہے آسماں سے یار کے گھر کی زمیں
طور ہوں صحرائے ایمن ہوں تجلی گاہ ہوں
English meaning of tajallii-gaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- place for light
तजल्ली-गाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रौशनी और प्रकाश का स्थान, सुन्दरियों का स्थान ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَجَلّی گاہ)
تَجَلّی گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔