تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیفی تَجْزِیہ" کے متعقلہ نتائج

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

طَیفی خُطُوط

نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں.

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

طَیفی ضِیا پَیما

spectrophotometer

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

مِرقَب طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما ، طیف نما ، عکس شعاعی دیکھنے کا آلہ (Spectroscope) ۔

مَنظَرِ طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما (Spectro scope) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیفی تَجْزِیہ کے معانیدیکھیے

طَیفی تَجْزِیہ

taifii-tajziyaतैफ़ी-तज्ज़िया

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

طَیفی تَجْزِیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

Urdu meaning of taifii-tajziya

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii ke rango.n ka tajziyaa jo na sirf kisii shaiy ke Khafiif se Khafiif shaa.iba ka pata chalaataa hai balki ne ansar bhii daryaafat kartaa hai masalan siisiim, giiliim vaGaira dhaate.n isii tarah daryaafat hu.ii.n

English meaning of taifii-tajziya

Noun, Masculine

  • spectrum analysis

तैफ़ी-तज्ज़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रंगावली विश्लेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

طَیفی خُطُوط

نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں.

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

طَیفی ضِیا پَیما

spectrophotometer

طَیفی ضِیا پَیمائی

spectrophotometry

مِرقَب طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما ، طیف نما ، عکس شعاعی دیکھنے کا آلہ (Spectroscope) ۔

مَنظَرِ طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما (Spectro scope) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیفی تَجْزِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیفی تَجْزِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone