تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیف پَیما" کے متعقلہ نتائج

طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب (انگ : Spectrum)

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طَیف بِین

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے اجزائے ترکیبی کے تجریے یا پیمائش کا آلہ (انگ : Spectra Scope)

طَیف نُما

رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope).

طَیف بِینی

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے تجزیے یا دیکھنے کا علم یا فن (انگ : Specttro Scopy)

طَیف پَیما

۱. رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope)

طَیف نِگار

طیف پیما

طَیف پَیمائی

نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم (انگ : Spectro Scope).

طَیفُورِیَّہ

صوفیا کے ایک گروہ کا سلسلہ جو حضرت با یزید طیفور بن عیسیٰ بسطامی سے منسوب ہے .

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

طَیفی خُطُوط

نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں.

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

مُسَلْسَل طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب

شَمْسی طَیف

سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے

دھاری دار طَیف

(طبیعات) طیف کی وہ قسم جس میں خطوط کے بجائے دھاریاں نظر آتی ہیں. (انگ: Band Spectrum)

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیف پَیما کے معانیدیکھیے

طَیف پَیما

taif-paimaaतैफ़-पैमा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

طَیف پَیما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope)
  • ۲. نور کی شعاعوں کی تصویر بنانے کا آلہ ، طیف نگار (انگ : Spectro Graph)

Urdu meaning of taif-paimaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha tiif bain (ang ha Spectro Scope
  • ۲. nuur kii shuvaa.o.n kii tasviir banaane ka aalaa, tiif nigaar (ang ha Spectro Graph

English meaning of taif-paimaa

Noun, Masculine

  • spectrometer, spectroscope, a tool for capturing images of light rays

तैफ़-पैमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रकाश की किरणों का चित्र बनाने का यंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر مختلف رنگوں کی ترتیب (انگ : Spectrum)

طَیفی

طیف سے منسوب، طیف کا، مختلف رن٘گوں کی ترتیب کا

طَیف بِین

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے اجزائے ترکیبی کے تجریے یا پیمائش کا آلہ (انگ : Spectra Scope)

طَیف نُما

رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope).

طَیف بِینی

نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کے تجزیے یا دیکھنے کا علم یا فن (انگ : Specttro Scopy)

طَیف پَیما

۱. رک : طیف بین (انگ : Spectro Scope)

طَیف نِگار

طیف پیما

طَیف پَیمائی

نور کی شعاعوں کی تحلیل یا پیمائش کا علم (انگ : Spectro Scope).

طَیفُورِیَّہ

صوفیا کے ایک گروہ کا سلسلہ جو حضرت با یزید طیفور بن عیسیٰ بسطامی سے منسوب ہے .

طَیفِ مَنْشُوری

سیدھا شیشہ جو روشنی کی شعاعوں کو مختلف رنگوں میں پھیلاتا ہے .

طَیفِ عَکْس پَیما

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنے یا ناپنے کا ایک آلہ (انگ : Spectro Photometer)

طَیفِ عَکْس پَیمائی

نور کی شعاعوں کا عکس اُتارنا یا اس کی پیمائش کرنا (انگ : Spectro Photometeric)

طَیفِ ضِیا پَیمائی

رک : طیفِ عکس پیمائی (انگ : Spectro Photometri)

طَیفی خُطُوط

نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں.

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

طَیفی تَشْرِیح

رک : طیفی تجزیہ.

طَیفی ضِیا پَیما طَرِیقَہ

اس طریقہ سے صرف اس شے کی مقدار ناپی جاتی ہے جس کا ایک طبی خاصہ وہ ہو جو حیاتین الف کے لیے ممیز ہے

مُسَلْسَل طَیف

(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب

شَمْسی طَیف

سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے

دھاری دار طَیف

(طبیعات) طیف کی وہ قسم جس میں خطوط کے بجائے دھاریاں نظر آتی ہیں. (انگ: Band Spectrum)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیف پَیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیف پَیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone