تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَے ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَے ہونا کے معانیدیکھیے
طَے ہونا کے اردو معانی
- طے کرنا کا لازم، عبور ہونا
- مختصر ہونا، کوتاہ نیز ختم ہونا، انجام کو پہنچنا (قصّہ کہانی وغیرہ کا)
- فیصل ہونا، کسی معاملے میں آخری نتیجے پر پہنچنا
- معاہدہ کرنا، کسی بات یا فیصلے پر متفق ہونا
- مٹنا، ختم ہونا، زائل ہونا
- تہہ ہونا، لپٹنا، مڑنا، اٹھ جانا (دسترخوان ، چٹائی وغیرہ)
English meaning of tai honaa
- be settled, be disposed of
- be traversed or travelled
तय होना के हिंदी अर्थ
- तै करना का अकर्मक, उबूर होना
- अल्प होना, छोटा और समाप्त होना, परिणाम को पहुँचना (कथा-कहानी आदि का)
- निर्णित होना, किसी मामले में अंतिम परिणाम पर पहुँचना
- वचन देना, किसी बात या न्याय पर एकत्र होना
- मिटना, समाप्त होना, व्यर्थ होना
- लपेटा होना, लिपटना, मुड़ना, उठ जाना (भोजन परोसने वाला वस्त्र, चटाई आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَے ہونا)
طَے ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔