تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تحتْ الثَّریٰ" کے متعقلہ نتائج

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

جَہاز کا پینْدا

اردو، انگلش اور ہندی میں تحتْ الثَّریٰ کے معانیدیکھیے

تحتْ الثَّریٰ

tahtussaraaतहतुस्सरा

نیز - تَحتُ الثَّرا

اصل: عربی

وزن : 2212

تحتْ الثَّریٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • دہلی میں مونث، جب کہ لکھنؤ میں مذکر کے طور پر مستعمل، زمین کے سب سے نیچے کا طبقہ، پاتال
  • زمین کا سب سے نیچے کا طبقہ، پاتال

English meaning of tahtussaraa

Noun, Feminine, Singular

  • the depth of the moist earth; the under part of the earth, the nether regions
  • the lower world, abyss

तहतुस्सरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दिल्ली में स्त्रीलिंग जबकि लखनऊ में पुल्लिंग, ज़मीन के सब से नीचे की कक्षा, पाताल
  • पृथ्वी का सबसे नीचे का तल, पाताल

تحتْ الثَّریٰ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تحتْ الثَّریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تحتْ الثَّریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone