تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْتُ الْاَرْض" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْتُ الْاَرْض کے معانیدیکھیے

تَحْتُ الْاَرْض

taht-ul-arzतहत-उल-अर्ज़

وزن : 2221

موضوعات: موسیقی

تَحْتُ الْاَرْض کے اردو معانی

  • زیر زمین ، زمین دوز.
  • (مجازاً) خفیہ ، پوشیدہ ، (سازش وغیرہ) جو اندر ہی اندر کی گئی ہو ، انگ: Subterraneous/Subterranean (English and Hindustani Technical Terms).

English meaning of taht-ul-arz

  • clandestine, secret
  • underground, in the earth, subterranean

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْتُ الْاَرْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْتُ الْاَرْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone