تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْسِینِ نا شَناس" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْسِینِ نا شَناس کے معانیدیکھیے

تَحْسِینِ نا شَناس

tahsiin-e-naa-shanaasतहसीन-ए-ना-शनास

وزن : 2222121

تَحْسِینِ نا شَناس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ناواقف کی واہ واہ ، بغیر سمجھے بوجھے تعریف کرنا، نادان کا ستائش و تعریف کرنا

شعر

English meaning of tahsiin-e-naa-shanaas

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • praise by an ignorant person, praise of unacquainted

तहसीन-ए-ना-शनास के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी हुनर या काव्य की ऐसे व्यक्ति द्वारा प्रशंसा जो उससे बिल्कुल अनजान हो, बगै़र समझे-बूझे प्रशंसा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْسِینِ نا شَناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْسِینِ نا شَناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone