تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْصِیل" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْصِیل کے معانیدیکھیے

تَحْصِیل

tahsiilतहसील

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَصَلَ

تَحْصِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت
  • جمع کرنا، اکٹھا کرنا
  • علم سیکھنا، اکتساب
  • خراج، محصول، مالگزاری
  • آمدنی
  • تحصیلدار کی کچہری یا دفتر
  • تحصیلدار کا علاقہ، تعلقہ

شعر

English meaning of tahsiil

Noun, Feminine

तहसील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इस प्रकार वसूल किया हुआ धन या पदार्थ।
  • दार का दफ़तर या कार्यालय; कचहरी
  • ज़िले का वह विभक्त भाग जो दार के अधीन होता है।
  • लोगों से चीजें या रुपए वसूल करने की क्रिया या भाव।
  • हासिल करना, वसूल करना, कर व लगान वसूलने वाला दफ़्तर
  • हासिल करना, उपार्जन, एकत्र करना, इकट्ठा करना, मालगुजारी, राजस्व, जिले का एक भाग, तहसीलदार की कचहरी।।
  • हासिल करना, उपार्जन, एकत्र करना, इकट्ठा करना, मालगुजारी, राजस्व, जिले का एक भाग, तहसीलदार की कचहरी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْصِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْصِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone