تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْرِیکِ اِلْتِوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیکِ اِلْتِوا کے معانیدیکھیے
تَحْرِیکِ اِلْتِوا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز
شعر
ہمیں بھی شنوائی کا یقیں ہو چلا ہے تابشؔ
کہ ہم بھی تحریک التوا تک پہنچ گئے ہیں
English meaning of tahriik-e-iltivaa
Noun, Feminine
- incitement, movement for delay, adjournment motion
तहरीक-ए-इलतिवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्थगन प्रस्ताव, काम रोको प्रस्ताव, प्रोत्साहन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْرِیکِ اِلْتِوا)
تَحْرِیکِ اِلْتِوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔