تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْقِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْقِیر کے معانیدیکھیے
تَحْقِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی
شعر
کہئے کہ شان عشق میں کیا ہو گئی کمی
گو آپ خوب سی مری تحقیر کر چکے
فقیہ شہر کی تحقیر کیا مجال مری
مگر یہ بات کہ میں ڈھونڈتا ہوں دل کی کشاد
موسم موسم یہی رہا گر خوشبو کی تحقیر کا رنگ
سیسے کی کلیاں پھوٹیں گی اب لوہے کی ڈالوں میں
English meaning of tahqiir
Noun, Feminine
- despising, scorn, disdain, contempt, humiliation, insult
तहक़ीर के हिंदी अर्थ
تَحْقِیر کے مترادفات
تَحْقِیر کے متضادات
تَحْقِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْقِیر)
تَحْقِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔