تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیقات

جانچ، پڑتال، چھان بین، کھوج، کسی موضوع پر تحقیق (اردو میں بطور واحد مستعمل)

تَحْقیِقاتی

تحقیقات کرنے والا، تفتیش کنندہ، کسی چیز کی تفتیش سے متعلق

تَحقِیقات کَرنا

تفتیش کرنا، جانچ کرنا

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

تَحْقِیقاتِ مُقَدْمَہ

مقدمہ کی تفتیش یا دریافت .

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

مَزِیْد تَحقِیْقات

۔زیادہ تحقیقات۔

سَرسَرِی تَحقیقات

وہ تحقیقات مجسٹریٹ کی جس میں مکمل طور پر شہادت قلمبند نہ کی جائے

مَجْلِسِ تَحْقِیقات

परि- पृच्छा समिति।।

زیرِ تَحقِیقات

under investigation or enquiry

ما بَینِ تَحْقِیقات

जाँच के बीच में, जाँच होते समय ।

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی کے معانیدیکھیے

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

tahqiiqaat-e-ibtidaa.iiतहक़ीक़ात-ए-इब्तिदाई

اصل: عربی

وزن : 22222122

  • Roman
  • Urdu

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

Urdu meaning of tahqiiqaat-e-ibtidaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bayaanaat vaGaira ka tahriir karnaa ye dekhne ke li.e ki samaaat muqaddama ke li.e sabuut kaafii hai ya nahii.n

English meaning of tahqiiqaat-e-ibtidaa.ii

Noun, Feminine

  • preliminary enquiry or investigation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیقات

جانچ، پڑتال، چھان بین، کھوج، کسی موضوع پر تحقیق (اردو میں بطور واحد مستعمل)

تَحْقیِقاتی

تحقیقات کرنے والا، تفتیش کنندہ، کسی چیز کی تفتیش سے متعلق

تَحقِیقات کَرنا

تفتیش کرنا، جانچ کرنا

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

تَحْقِیقاتِ مُقَدْمَہ

مقدمہ کی تفتیش یا دریافت .

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

مَزِیْد تَحقِیْقات

۔زیادہ تحقیقات۔

سَرسَرِی تَحقیقات

وہ تحقیقات مجسٹریٹ کی جس میں مکمل طور پر شہادت قلمبند نہ کی جائے

مَجْلِسِ تَحْقِیقات

परि- पृच्छा समिति।।

زیرِ تَحقِیقات

under investigation or enquiry

ما بَینِ تَحْقِیقات

जाँच के बीच में, जाँच होते समय ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone