تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَہْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہْنی کے معانیدیکھیے
ٹَہْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ
- شمع یا فانوس، شمع کی بلور یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی ڈنڈی
شعر
ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں
ناؤ کاغذ کی کہیں چلتی نہیں
ٹہنی پہ خموش اک پرندہ
ماضی کے الٹ رہا ہے دفتر
گلاب ٹہنی سے ٹوٹا زمین پر نہ گرا
کرشمے تیز ہوا کے سمجھ سے باہر ہیں
English meaning of Tahnii
टहनी के हिंदी अर्थ
ٹَہْنی کے مترادفات
ٹَہْنی کے متضادات
ٹَہْنی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَہْنی)
ٹَہْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔