تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تہی پائی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تہی پائی کے معانیدیکھیے

تہی پائی

tahii-paa.iiतही-पाई

اصل: ہندی

وزن : 1222

مادہ: تَہی

تہی پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نن٘گے پان٘و ہونا، برہنہ پائی

English meaning of tahii-paa.ii

Noun, Feminine

  • bare-footedness

तही-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नंगे पांव होना, नग्न पैर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تہی پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تہی پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone