تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِہی دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِہی دَسْتی کے معانیدیکھیے
تِہی دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تہی دست کا اسم کیفیت، مفلسی
شعر
تہی دستی کا عالم جام مے ساقی نہ پیمانہ
یہ کس نے چھیڑ دی ایسے میں رہبرؔ بات ساون کی
ہم تہی دستی میں بھی کچھ کم نہیں
ہاتھ میں راجا کے ہو سونے کی چھاپ
راہ چلتے ہوئے بیچاری تہی دستی کو
سنگ بھی گوہر نایاب نظر آتا ہے
English meaning of tahii-dastii
Noun, Feminine
- poverty, penury
तही-दस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दरिद्रता, तंगी, मुफ़लिसी
تِہی دَسْتی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِہی دَسْتی)
تِہی دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔