تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تہی دامَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تہی دامَن کے معانیدیکھیے
تہی دامَن کے اردو معانی
صفت
- جس کا دامن خالی ہو، محروم، غریب
شعر
میری چاہت بھی سکوں میں تلی ہے
تہی دامن تھے شرمائے بہت ہیں
جو تہی دست بھی ہے اور تہی دامن بھی
وہ کہاں جائے گا تیرے در دولت کے سوا
نیکیوں کے پھل نہیں لگتے بدی کے پیڑ پر
اس نے واپس کر دیا ہے پھر تہی دامن مجھے
English meaning of tahii-daaman
Adjective
- poor, penniless, empty-handed
तही-दामन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका दामन ख़ाली हो, वंचित, महरूम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تہی دامَن)
تہی دامَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔