تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحَیُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَیُّر کے معانیدیکھیے
تَحَیُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حیرت، تعجب، اچن٘بھا
- محدود ہونے کی حالت، احاطے میں آنے کی صورت
شعر
دیوانگی میری کے تحیر میں شب و روز
ہے حلقۂ زنجیر سے زنداں ہمہ تن چشم
تحیر ہے بلا کا یہ پریشانی نہیں جاتی
کہ تن ڈھکنے پہ بھی جسموں کی عریانی نہیں جاتی
دیکھ کر مجھ کو تجھے کیوں ہے تحیر ناصح
مشرب عشق ہے یہ مذہب اسلام نہیں
English meaning of tahayyur
Noun, Masculine, Singular
- being astonished, confounded, or disturbed; astonishment, amazement, wonder
तहय्युर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- अचम्भा, विस्मय, हैरत, तअज्जुब
تَحَیُّر کے مترادفات
تَحَیُّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحَیُّر)
تَحَیُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔