تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہَیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَیَّہ کے معانیدیکھیے
تَہَیَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام
- عزم، آمادگی، ارادہ
شعر
لیجئے ترک تعلق کا تہیہ کر لیا
دیکھنا یہ ہے اسے کب تک نبھا پاتے ہیں ہم
سمیٹے گا کوئی کیسے جو پتے
بکھرنے کا تہیہ کر چکے ہیں
تہیہ کر لیا تنگ آ کے گو ترک تعلق کا
مگر اب فکر ہے یہ خط انہیں لکھیں گے کس دل سے
English meaning of tahayya
Noun, Masculine
- preparation, provision
- putting in order, arrangement
- resolve, determination
तहय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ठान लेना, संकल्प, निश्चय, तत्परता, तैयार हो जाना, तय कर लेना
تَہَیَّہ کے مترادفات
تَہَیَّہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہَیَّہ)
تَہَیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔