تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہَوُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَوُّر کے معانیدیکھیے
تَہَوُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہادری، شجاعت
- (علم الاخلاق) غصے کے اعتدال سے تجاوز کرنے کی حالت، مذموم شجاعت
شعر
پہاڑ میرے تہور کا استعارہ ہے
میں پستیوں سے بھلا کیسے رسم و راہ کروں
English meaning of tahavvur
Noun, Masculine
- intrepid, brave
- ( Ethics) plunging inconsiderately (into any business);rashness, temerity, intrepidity, impetuosity, ardour, fury
तहव्वुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहादुरी, वीरता, जवमर्दी
- (नीति शास्त्र) क्रोध का पर संतुलन का न रहना
تَہَوُّر کے مترادفات
تَہَوُّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہَوُّر)
تَہَوُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔