تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَہارَت" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَہارَت کے معانیدیکھیے

طَہارَت

tahaaratतहारत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: شریعت

اشتقاق: طَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

طَہارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت
  • (شرع) وضو، غسل اور آبدست اور استنجا جس سے نجاست دور ہوتی ہے
  • صفائی، ستھرائی، پاکیزگی
  • برگزیدگی
  • (مجازاً) سلیقہ، تمیز
  • بزرگی، تقدس
  • حُرمت

شعر

Urdu meaning of tahaarat

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirii aur baatinii najaasat se duurii, paakii, nazaafat
  • (shira) vuzuu, Gusal aur aabdast aur istinjaa jis se najaasat duur hotii hai
  • safaa.ii, suthraa.ii, paakiizgii
  • barguziidgii
  • (majaazan) saliiqa, tamiiz
  • bujurgii, taqaddus
  • hurmat

English meaning of tahaarat

Noun, Feminine

  • purity, cleanliness
  • ceremonial purification
  • ablution, the act of performing the ablution termed g̠usl, and that termed wuẓū
  • sanctity
  • and that termed istinjā

तहारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शुद्धता, पवित्रता, पाकीज़गी, शौच, इस्तिंजा, स्नान, गुस्ल, सफ़ाई, सलीक़ा, तमीज़, नहाना धोना, वुज़ू, पाकी

طَہارَت کے مترادفات

طَہارَت کے قافیہ الفاظ

طَہارَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَہارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَہارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone