تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ توڑْنا کے معانیدیکھیے

تَہ توڑْنا

tah to.Dnaaतह तोड़ना

محاورہ

تَہ توڑْنا کے اردو معانی

  • باقی نہ چھوڑنا، خوب کھانا یا پینا، صفایا کرنا، انتہا کر دینا
  • کنویں کی تہ تک کو صاف کر دینا، کنویں کا پورا پانی نکال ڈالنا، یہاں تک کہ زمین دکھائی دینے لگے
  • جھگڑا نبٹانا، انجام کو پہنچانا

English meaning of tah to.Dnaa

  • cleanse the bottom of a well
  • to finish off completely

तह तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • शेष न छोड़ना, ख़ूब खाना या पीना, सफ़ाया करना, प्रकाष्ठा कर देना
  • कुँवें की स्तर तक को साफ़ कर देना, कुँवें का पूरा पानी निकाल डालना, यहाँ तक कि भुमि दिखाई देने लगे
  • झगड़ा निबटाना, अंजाम को पहुँचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone