تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ لَگانا کے معانیدیکھیے

تَہ لَگانا

tah lagaanaaतह लगाना

محاورہ

مادہ: تَہ

موضوعات: معماری

تَہ لَگانا کے اردو معانی

  • کپڑے کی تہیں کرنا
  • کپڑے کے بڑے سوراخوں میں رفو سے قبل پھٹے ہوئے حصے کو برابر کرنے کے لیے چند کچے تاگے بھرنا
  • چھت یا فرش کی سطح کو چونے سے پختہ کرنا
  • استر دینا، پہلا کوٹ کرنا
  • لفافہ بند کرنے کے لیے چپکائے جانے والے حصے کو بغیر چپکائے اندر کے رخ سرکا دینا

तह लगाना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े की तहें करना
  • कपड़े के बड़े छेदों में रफू़ से पहले फटे हुए हिस्से को बराबर करने के लिए चंद तागे भरना
  • छत या फ़र्श की सतह को चूने से मज़्बूत करना
  • अस्तर देना, पहला कोट करना
  • लिफ़ाफ़ा बंद करने के लिए चिपकाए जाने वाले हिस्से को बगै़र चिपकाए अंदर की तरफ़ सरका देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone