تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَہ کَرْنا

tah karnaaतह करना

محاورہ

مادہ: تَہ

Roman

تَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • قاعدے اور احتیاط سے کپڑے یا پھیلی ہوئی شے وغیرہ کو لپیٹنا.
  • چھپانا، ظاہر نہ کرنا.
  • رک: تہ کر رکھنا.
  • پس پشت ڈالنا.
  • ختم کرنا.
  • کسی یادگار واقعہ کو بھول جانا یا اسے کمتر سمجھنا.
  • کسی (چیز) کو بھلا دینا.
  • چھوڑ دینا.
  • سن٘بھال کر سلیقے سے رکھنا.
  • لپیٹنا، گرداننا.
  • ۔متعدّی۔ ۱۔قاعدے سے لپیٹنا کپڑے کا۔ جانماز تہ کرکے رکھو۔۲۔کوتاہ کرنا۔ تصفیہ کرنا۔ فیصلہ کرنا۔ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ ؎

Urdu meaning of tah karnaa

  • qaaade aur ehtiyaat se kap.De ya phailii hu.ii shaiy vaGaira ko lapeTnaa
  • chhupaanaa, zaahir na karnaa
  • rukah taa kar rakhnaa
  • pasepusht Daalnaa
  • Khatm karnaa
  • kisii yaadgaar vaaqiya ko bhuul jaana ya use kamtar samajhnaa
  • kisii (chiiz) ko bhala denaa
  • chho.D denaa
  • sambhaal kar saliiqe se rakhnaa
  • lapeTnaa, gardaannaa
  • ۔mataaddii। १।qaaade se lapeTnaa kap.De ka। jaanamaaz taa karke rakhuu।२।kotaah karnaa। tasfiiyaa karnaa। faisla karnaa।tark karnaa। chho.Dnaa।

English meaning of tah karnaa

  • fold (cloth, etc.), roll (bed, etc.)
  • arrange carefully
  • to finish
  • to cover, conceal
  • to leave, forsake

तह करना के हिंदी अर्थ

  • किसी यादगार वाक़िया को भूल जाना या उसे कमतर समझना
  • संभाल कर सलीक़े से रखना
  • क़ाअदे और एहतियात से कपड़े या फैली हुई शैय वग़ैरा को लपेटना
  • किसी (चीज़) को भला देना
  • ख़त्म करना
  • छुपाना, ज़ाहिर ना करना
  • छोड़ देना
  • पसेपुश्त डालना
  • रुक: ता कर रखना
  • लपेटना, गर्दानना
  • ۔मताद्दी। १।क़ाअदे से लपेटना कपड़े का। जानमाज़ ता करके रखू।२।कोताह करना। तसफ़ीया करना। फ़ैसला करना।तर्क करना। छोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone