تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ جَمانا" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ جَمانا کے معانیدیکھیے

تَہ جَمانا

tah jamaanaaतह जमाना

محاورہ

مادہ: تَہ

  • Roman
  • Urdu

تَہ جَمانا کے اردو معانی

  • تلے اوپر رکھنا، ایک پر ایک رکھنا، پرت دار بنانا
  • (مجازاً) بھرے پیٹ پر کھانا، کھائے پر کھانا

Urdu meaning of tah jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tale u.upar rakhnaa, ek par ek rakhnaa, paratdaar banaanaa
  • (majaazan) bhare peT par khaanaa, khaa.e par khaanaa

English meaning of tah jamaanaa

  • place one over another, put layer over layer, arrange something in layers, coat, anoint
  • eating until one's full

तह जमाना के हिंदी अर्थ

  • ऊपर नीचे रखना, एक के ऊपर एक रखना, परतदार बनाना
  • (लाक्षणिक) भरे पेट पर खाना, खाए पर खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone