تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہِ زَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہِ زَمِین کے معانیدیکھیے
تَہِ زَمِین کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- ۱. سرن٘گ، زیر زمین راستہ.
- ۱. (مجازاً) اندر ہی اندر، زمین دوز، خفیہ.
- ۲. سبک اور تیز رفتاری کے ساتھ، زمین سے لگایا چپکا ہوا.
- ۲. (مجازاً) اساس، بنیاد.
شعر
تہ زمین کسی اژدہے نے جنبش کی
بساط خاک پہ منظر مرا بدلنے لگا
مارا تھا کس لباس میں عریانی نے مجھے
جس سے تہ زمین بھی میں بے کفن گیا
English meaning of tah-e-zamiin
Noun, Adjective, Feminine
- underground, a foundation, concealed
तह-ए-ज़मीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- अंदर ही अंदर, ज़मीन दोज़, खु़फ़ीया, बुनियाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہِ زَمِین)
تَہِ زَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔