تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ جُرْعَہ" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ جُرْعَہ کے معانیدیکھیے

تَہ جُرْعَہ

tah-e-jur'aतह-ए-जुर'आ

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

تَہ جُرْعَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

فارسی، عربی - فعل متعلق، مذکر

  • تہ تک، پورا کا پورا

Urdu meaning of tah-e-jur'a

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii sii sharaab jo pyaale vaGaira kii taa me.n rah jaaye, paanii ya kisii aur raqiiq shaiy ke niiche baiThaa hu.a mel, talchhaT
  • taa tak, puura ka puura

English meaning of tah-e-jur'a

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • sediments of wine, bottom of a gulp of wine, matter that settles to the bottom of a liquid

Persian, Arabic - Adverb, Masculine

  • to the bottom, the whole

तह-ए-जुर'आ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तलछट, गाद, नीचे का बचा हुआ पानी या मदिरा, पीने से बची हुई मदिरा

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • ता तक, पूरा का पूरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ جُرْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ جُرْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone