تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ دار" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ دار کے معانیدیکھیے

تَہ دار

tah-daarतह-दार

اصل: فارسی

وزن : 221

Roman

تَہ دار کے اردو معانی

صفت

  • پہلو دار، جس میں کئی پہلو ہوں، دقیق، پیچ دار، معنی خیز، مشکل
  • ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ
  • گہرا، عمیق
  • جس کی تہہ یا بنیاد ہو
  • مطبق، پرت والا
  • استر لگا ہوا، دو کپڑو کو ملا کر تیار کیا ہوا

Urdu meaning of tah-daar

Roman

  • pahluudaar, jis me.n ka.ii pahluu huu.n, dakiiq, pechdaar, maanii Khez, mushkil
  • zaahir me.n kuchh baatin me.n kuchh
  • gahiraa, amiiq
  • jis kii tahaa ya buniyaad ho
  • matbaq, parat vaala
  • astar laga hu.a, do kap.Do ko mila kar taiyyaar kiya hu.a

English meaning of tah-daar

Adjective

तह-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सार्थक, बामानी, गंभीर, गहरा, गूढ़, दक़ीक़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

बादी बवासीर।

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone