تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ بازاری" کے متعقلہ نتائج

پَگْلا

پاگل، باؤلا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ

پَگْلا جانا

پاگل ہو جانا یا عقل میں فتور ہو جانا.

پَگْلا پَن

پاگل پن، بے دماغی، پاگل ہونا، بے عقل پن

پَگْلاو

بیل گاڑی کے پہیوں کے دھرے کو سہارا دینے والی لکڑیوں کو بھار (بم) سے بان٘دھنے والی رسّی.

پَگْلانا

پگرانا

پَگْلے

پاگل کی جمع یا محرفہ شکل (ترکیبات میں مستعمل)

پَگلی

وہ عورت جس کا دماغی توازن ٹھیک نہ ہو

پَیغُولی

پیغولہ (رک) سے منسوب ، گوشہ نما ، سلوٹ دار .

paigle

ایک قسم کا پھول

پَیغَلَہ

پَنْگُلا

رک : ہنگو

پَیغُولَہ

گوشہ، کونا، تنْگ گلی، گڑھا، سلوٹ، نیز مجازاً

پِنگَلا

ایک چڑیا ، چشم کا پیڑ ؛ دھات ؛ دکنی ہتھنی

پونگْلی

چھوٹی کھوکھلی نلی، پائپ

پَگ لاگْنا

رک : پان٘و پڑنا.

پِگْلانا

۱. پگلنا (رک) کا تعدیہ .

پِگْلاٹ

پگھلنا ، سیال ہونا ، پگھلاؤ .

پِگْلاہَٹ

رک : پگلاٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ بازاری کے معانیدیکھیے

تَہ بازاری

tah-baazaariiतह-बाज़ारी

اصل: فارسی

تَہ بازاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے
  • وہ محصول جو اُن لوگوں سے لیا جاتا ہے، جن کی دوکان بازار میں نہیں ہوتی ہے اور وہ مختلف مقامات سے چیزیں لاکر بازار میں فروخت کرتے ہیں، بازار کا محصول، جو بازار میں چیزیں فروخت کرنے والوں سے لیا جاتاہے، خواہ وہ لوگ بازار میں دوکان رکھتے ہوں یا بازار کی زمین پر بیٹھتے ہوں

English meaning of tah-baazaarii

Noun, Feminine, Compound Word

  • toll, ground rent for the use of any street as a temporary market, cess levied on vendors without shops, fee or tax for holding a stall in a market
  • cess levied on shopless vendors, fee or tax for holding a stall in a market

तह-बाज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • हाट, बाजार, सट्टी आदि में दुकान लगाने वालों से लिया जानेवाला कर
  • राज्य की ओर से बाज़ार की ज़मीन का ठेका या उसके किराए की उगाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہ بازاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہ بازاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone