تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہ بَہ تَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہ بَہ تَہ کے معانیدیکھیے
تَہ بَہ تَہ کے اردو معانی
صفت
- پرت کے اوپر پرت یا پرت کے نیچے ایک پرت، طبق در طبق، ایک کے اوپر ایک، تہ دار، پرت در پرت، تہ در تہ
- (مجازاً) پیچیدہ، مشکل
شعر
تہہ بہ تہہ کھلتی ہی رہتی ہے سدا
میرؔ کے دیوان سی ہے زندگی
نمی اتر گئی دھرتی میں تہہ بہ تہہ اسلمؔ
بہار اشک نئی رت کی ابتدا میں ہے
English meaning of tah-ba-tah
Adjective
- layered, layer by layer, layer upon layer, in layers, fold on fold, fold over fold
- ( Metaphorically) difficult, complicated
तह-ब-तह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہ بَہ تَہ)
تَہ بَہ تَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔