تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَغَیُّر پَذِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَغَیُّر پَذِیر کے معانیدیکھیے
وزن : 122121
موضوعات: معاشیات
تَغَیُّر پَذِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا
- (معاشیات) لچک دار، ایک حالت پر برقرار نہ رہنے والا
شعر
نظام عشق تغیر پذیر ہو نہ سکا
وگرنہ یوں تو بہت انقلاب گزرے ہیں
بجا کہ وقت تغیر پذیر ہے ہر دم
مگر حیات کا کب اعتبار ہے ساقی
English meaning of taGayyur-paziir
Persian, Arabic - Adjective
- causing changes, metamorphosing, flexible, non stable
तग़य्युर-पज़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- परिवर्तित होने वाला, परिवार्तन स्वीकार करने वाला, लचकदार, एक स्थिती पर स्थिर न रहने वाला
تَغَیُّر پَذِیر کے مترادفات
تَغَیُّر پَذِیر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَغَیُّر پَذِیر)
تَغَیُّر پَذِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔