تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَغافُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَغافُل کے معانیدیکھیے
تَغافُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی
- غفلت، بے التفاتی، لاپرواہی، بے پروائی، بے خبری، کم توجہی
- سستی
فعل
- دانستہ یا بالارادہ غفلت برتنا، نظرانداز کرنا
شعر
کس منہ سے کریں ان کے تغافل کی شکایت
خود ہم کو محبت کا سبق یاد نہیں ہے
کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
English meaning of taGaaful
Noun, Masculine
- feigned negligence, intentional connivance
- negligence, indifference, insouciance, inattention, inadvertence
- laziness, laxity
Verb
- to feign negligence, to be intentionally conniving
तग़ाफ़ुल के हिंदी अर्थ
تَغافُل کے مترادفات
تَغافُل کے متضادات
تَغافُل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَغافُل)
تَغافُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔