تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَگ و تاز" کے متعقلہ نتائج

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب ، لڑائی کے لیے للکارنے والا ۔

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَگ و تاز کے معانیدیکھیے

تَگ و تاز

tag-o-taazतग-ओ-ताज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

تَگ و تاز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جولانی، تیزی، اُچھل کود، جد و جہد، کوشش، دوڑ دھوپ، یلغار، چڑھائی، حملہ

English meaning of tag-o-taaz

Noun, Feminine

  •  labour and exertion, toil and trouble

तग-ओ-ताज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेज़ी, उछल-कूद, कोशिश, दौड़-धूप, यलग़ार, चढ़ाई, हमला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَگ و تاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَگ و تاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone