تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْرِیح گاہ" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْرِیح گاہ کے معانیدیکھیے

تَفْرِیح گاہ

tafriih-gaahतफ़रीह-गाह

وزن : 22121

تَفْرِیح گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سیر تماشے کی جگہ ، تفریح کا مقام

English meaning of tafriih-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • amusement park (as a garden, or a theatre), resort

तफ़रीह-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रीड़ास्थल, विनोदस्थल, तमाशागाह, सैर-तमाशे का स्थान, विनोदस्थल, क्रीड़ा-क्षेत्र, खेल का मैदान, पार्क

تَفْرِیح گاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفْرِیح گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفْرِیح گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone