تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَوُّق حاصِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَوُّق حاصِل کَرنا کے معانیدیکھیے

تَفَوُّق حاصِل کَرنا

tafavvuq haasil karnaaतफ़व्वुक़ हासिल करना

محاورہ

تَفَوُّق حاصِل کَرنا کے اردو معانی

  • فوقیت اور برتری حاصل کرنا، ترجیح حاصل کرنا

English meaning of tafavvuq haasil karnaa

  • gain precedence or superiority over

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَوُّق حاصِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَوُّق حاصِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone