تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَرُّج گاہ" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

تاب و تَعَب

بے تابی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرُّج گاہ کے معانیدیکھیے

تَفَرُّج گاہ

tafarruj-gaahतफ़र्रुज-गाह

وزن : 12221

تَفَرُّج گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

English meaning of tafarruj-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • place of recreation, amusement park (as a garden, or a theatre)

तफ़र्रुज-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रीड़ास्थल, विनोदस्थल, तमाशा गाह, सैर-तमाशे का स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَرُّج گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَرُّج گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone