تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفَنُّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَنُّن کے معانیدیکھیے
تَفَنُّن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. چُہل ، دل لگی ، خوش طبعی ، تفریح ، ہن٘سی مذاق .
- ۲. شغل ، مشغلہ ، دل بہلانا.
- ۳. دل بستگی کے مشاغل ، تفریحی یا فرصت کے مشاغل .
شعر
تفنن کے لیے نام و نمو کی دوڑ میں ہیں ہم
ہمیں معلوم ہے نام و نمو سے کچھ نہیں ہوگا
لب و رخ کی باتیں تفنن ہیں رضواںؔ
کیا ہے زمانے کی گردش نے بے دم
English meaning of tafannun
Noun, Masculine
- amusement, pastime , relaxation, fun
तफ़न्नुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनोरंजन, मनोविनोद, हँसी-मज़ाक, तफ्रीह, रंग-बिरंगी होना, विचित्रता, दिल बहलाना
تَفَنُّن کے مترادفات
تَفَنُّن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفَنُّن)
تَفَنُّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔