تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفَکُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَکُّر کے معانیدیکھیے
تَفَکُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوچ بچار، فکر
- پراگندہ خاطری، پریشانی
- شعر کہتے وقت غور و خوض، شاعر کا عالم خیال
- علوم فقہ پر غور و فکر
- یاد خدا میں محو ہونا
- اندیشۂ بے جا
شعر
میرے احساس و تفکر میں سلگتی ہے جو آگ
وہی مظلوم کے اشکوں میں نہاں ہوتی ہے
میں بھی بچپن میں تفکر پہ یقیں رکھتا تھا
میرے بچے بھی روایات پہ شک کرتے ہیں
وہ منزل تھی تحیر کی یہ منزل ہے تفکر کی
وہاں پردہ بھی جلوہ تھا یہاں جلوہ بھی پردا ہے
English meaning of tafakkur
Noun, Masculine
- thinking (upon), considering
- thoughtfulness
- reflection, meditation, cogitation
- anxiety, worry
تَفَکُّر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفَکُّر)
تَفَکُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔