تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفَحُّص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَحُّص کے معانیدیکھیے
تَفَحُّص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلاش، جستجو، کھوج، تحقیق، معلوم کرنا، پرسش (حالی وغیرہ کے ساتھ)
شعر
سینے میں جو دل کی کی تفحص
جز دود کباب کچھ نہ نکلا
تفحص فائدہ ناصح تدارک تجھ سے کیا ہوگا
وہی پاوے گا میرا درد دل جس کا لگا ہوگا
English meaning of tafahhus
Noun, Masculine
تَفَحُّص کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفَحُّص)
تَفَحُّص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔