تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفاخُر" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفاخُر کے معانیدیکھیے

تَفاخُر

tafaaKHurतफ़ाख़ुर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَخَرَ

تَفاخُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فخر جَتانا، ڈینگ مارنا، اوروں سے اپنے آپ کو بڑا سمجھنا، فخر، ناز، بڑائی ظاہر کرنا، باہم فخر کرنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tafaaKHur

Noun, Masculine

तफ़ाख़ुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्व, अभिमान, फ़ख, गौरव, फ़ख़र जताना, डींग मारना, दूसरों से अपने आप को बड़ा समझना, नाज़, बड़ाई ज़ाहिर करना

تَفاخُر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفاخُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفاخُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone