تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا کے معانیدیکھیے

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

ta.Dke kaa bhuulaa saa.njh ko aa.e to bhuulaa nahii.n kahlaataaतड़के का भूला साँझ को आए तो भूला नहीं कहलाता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا کے اردو معانی

  • رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

Urdu meaning of ta.Dke kaa bhuulaa saa.njh ko aa.e to bhuulaa nahii.n kahlaataa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha subah ka bholaa shaam ko aa.e, agar ko.ii shaKhs tho.Daa saa bhaTak kar raah raast par aajaa.e to use gumraah nahii.n samajhnaa chaahi.e

तड़के का भूला साँझ को आए तो भूला नहीं कहलाता के हिंदी अर्थ

  • रुक : सुबह का भोला शाम को आए, अगर कोई शख़्स थोड़ा सा भटक कर राह रास्त पर आजाए तो उसे गुमराह नहीं समझना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح، صبح سویرے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone