تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑی کے معانیدیکھیے
تَڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا
- جھانسا، فریب
- مار، ضرب، تاڑی کا مخفف، بارکی تالی کو کہتے ہیں (دینا کے ساتھ)، (بقال) نقصان، خسارہ، (کھیل) گیند، تڑی کھیلنے میں جب چور کسی کی کمر پر گیند دیتا ہے اس وقت پکار کر کہہ دیتا ہے کہ تڑی ہے، یعنی اب یہ چور ہوگیا
- دھونس
شعر
اس لڑکی نے کھڑکی وچوں مجھ کو تڑی لگائی
تو نے آئندہ مجھ کو تاڑا مارا جائے گا
بھروسہ اس بت عیار کے وعدے پہ ہے تم کو
جناب دل مجھے تو یہ تڑی معلوم ہوتی ہے
English meaning of ta.Dii
Noun, Feminine
- beating, punishment
- loss, damage
- cheating, fraud, deceit
- threat, bullying, bluff
तड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी को ठगने के लिए किया जानेवाला छल। धोखा। (दलाल) क्रि० प्र०-देना।-बताना।
- चपत। थप्पड़। क्रि० प्र०-जड़ना।-जमाना।-देना।-लगाना।
- धमकाना, धौंस जमाना, शहर की सीमा
- चपत; थप्पड़
- मारपीट
- धोखा; छल।
تَڑی کے قافیہ الفاظ
تَڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَڑی)
تَڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔