تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْبِیر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْبِیر کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَدْبِیر کَرْنا

tadbiir karnaaतदबीर करना

محاورہ

مادہ: تَدْبِیر

تَدْبِیر کَرْنا کے اردو معانی

  • کوشش کرنا، جد و جہد سے کام لینا
  • انتظام کرنا، بند وبست کرنا، منصوبہ بنانا

English meaning of tadbiir karnaa

  • to try, work with struggle
  • to form a plan (for or against), to arrange (for), adopt a measure, to deliberate (for, about), to provide (for or against), to dispose (of)

तदबीर करना के हिंदी अर्थ

  • कोशिश करना, संघर्ष से काम लेना
  • प्रबंध करना, व्यवस्था करना, योजना बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْبِیر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْبِیر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone