تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَدَبُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَدَبُّر کے معانیدیکھیے
تَدَبُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوچنا، غور کرنا، عاقبت اندیشی، مآل کار پر غور کرنا، تدبیر کرنا، سوجھ بوجھ، غور و فکر، اندیشہ و تدبیر، دور اندیشی، کام کے انجام پر غور کرنا
شعر
دلوں کے بیچ کی دیوار گر بھی سکتی تھی
کسی نے کام لیا ہی نہیں تدبر سے
English meaning of tadabbur
Noun, Masculine
- prudence, statesmanship, careful thought, deliberation, foresight, sobriety
तदब्बुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम करने से पहले उसका परिणाम सोचना, दूरदर्शिता, दूरबीनी, सोचना, विचारना
تَدَبُّر کے مترادفات
تَدَبُّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَدَبُّر)
تَدَبُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔