تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَدارُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَدارُک کے معانیدیکھیے
تَدارُک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا
- تدبیر، انتظام
- علاج
- حل، روک تھام، روکنا، روک
- سزا
شعر
گھپ اندھیروں کا تدارک بھی ضروری ٹھہرا
شب کے پہلو سے ہیں تارے بھی نکلنے والے
تفحص فائدہ ناصح تدارک تجھ سے کیا ہوگا
وہی پاوے گا میرا درد دل جس کا لگا ہوگا
تیرے غم کا تدارک کیا تو ہمیں شرم آ جائے گی اور مر جائیں گے
خواب آور دوا ہم نے لے لی تو پھر نیند کے کذب سے زخم بھر جائیں گے
English meaning of tadaaruk
Noun, Masculine
- repairing, amending
- precaution
- remedy
- punishment, chastisement, infliction of a fine
- overtaking, visiting (with punishment)
- expedient, measure
- management
- preparation
- provision
- the instruments and means used to ward off harm, or to procure justice (as writings, lawyers, witnesses)
- redress, precautionary measure like fine or warning to prevent a crime or misdeed, compensation, safeguard, means to prevent loss or obtain justice, amends
तदारुक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भरपाई, बदला, बुराई का बदला, खोई हुई चीज़ का पाना
- उपाय, व्यवस्था
- इलाज
- हल, रोकथाम, रोकना, रोक
- दंड
تَدارُک کے مترادفات
تَدارُک کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَدارُک)
تَدارُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔